صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ۔ حدیث 2641

اس بات کے بیان میں کہ جنت والے جنت میں ایک دوسرے کے بالا خانے اس طرح دیکھیں گے جس طرح کہ تم آسمانوں میں ستاروں کو دیکھتے ہو۔

راوی: سہیل فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث نعمان بن ابی عباس

قَالَ فَحَدَّثْتُ بِذَلِکَ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا کَمَا تَرَائَوْنَ الْکَوْکَبَ الدُّرِّيَّ فِي الْأُفُقِ الشَّرْقِيِّ أَوْ الْغَرْبِيِّ

حضرت سہیل فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث نعمان بن ابی عیاش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کی تو انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے ہیں جس طرح تم چمکتے ستارے مشرقی اور مغربی کناروں میں دیکھتے ہو۔

00000 11-11-09

یہ حدیث شیئر کریں