صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2750

فتنوں کا بارش کے قطروں کی طرح نازل ہونے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب وکیع , محمد بن مثنی , ابن ابی عدی , عثمان شحام ابن ابی عدی , حماد

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ حَدِيثُ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ نَحْوَ حَدِيثِ حَمَّادٍ إِلَی آخِرِهِ وَانْتَهَی حَدِيثُ وَکِيعٍ عِنْدَ قَوْلِهِ إِنْ اسْتَطَاعَ النَّجَائَ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب وکیع، محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، عثمان شحام ابن ابی عدی، حماد ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے البتہ وکیع کی حدیث آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد اگر وہ نجات کی طاقت رکھتا ہو تک ہے۔ آگے مذکور نہیں۔

This hadith has been transmitted on the authority of Waki' with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں