صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 493

ہر ایک دانت والے درندے اور پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: ہارون بن سعید ایلی , ابن وہب , عمرو بن حارث , ابن شہاب , ابوادریس خولانی , ابوثعلبہ خشنی

و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ

ہارون بن سعید ایلی، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابن شہاب، ابوادریس خولانی، ابوثعلبہ، خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ایک دانت والے درندے(کا گوشت) کھانے سے منع فرمایا ہے

Abu Tha'laba al-Khushani reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having prohibited the eating of all fanged beasts of prey. This hadith has been narrated through another chain of transmitters, but with a slight variation of words.

یہ حدیث شیئر کریں