صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 498

ہر ایک دانت والے درندے اور پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: حجاج بن شاعر , سہل بن حماد , شعبہ , شعبہ

و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

حجاج بن شاعر، سہل بن حماد، شعبہ، شعبہ نے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت بیان کی ہے

This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Abbas through a different chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں