صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 504

سمندر میں مردار (جانور) کی اباحت کے بیان میں

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , عبدہ بن سلیمان , ہشام بن عروہ , وہب بن کیسان , جابر بن عبداللہ , جابر بن عبداللہ

و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَعَثَنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ ثَلَاثُ مِائَةٍ نَحْمِلُ أَزْوَادَنَا عَلَی رِقَابِنَا

عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، وہب بن کیسان، جابر بن عبد اللہ، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بھیجا اور ہم تین سو کی تعداد میں تھے اور ہم نے اپنا زادراہ اپنی گردنوں پر اٹھایا ہوا تھا

Jabir b. 'Abdullah reported: Allah's Apostle (may peace be upon him) sent us (on an expedition), and we were three hundred in number, and we were carrying our bags of provisions around our necks.

یہ حدیث شیئر کریں