صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 583

قربانی کے وقت کا بیان

راوی: محمد بن عبید غبری , حامد بن زید , ایوب , ہشام , محمد , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَهِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی ثُمَّ خَطَبَ فَأَمَرَ مَنْ کَانَ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ أَنْ يُعِيدَ ذِبْحًا ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ

محمد بن عبید غبری، حامد بن زید، ایوب، ہشام، محمد، انس بن مالک، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی پھر خطبہ دے کر حکم فرمایا کہ جس آدمی نے نماز سے پہلے قربانی ذبح کرلی ہے وہ دوبارہ قربانی ذبح کر لے پھر ابن علیہ کی حدیث کی طرح حدیث مبارکہ ذکر کی۔

Anas b. Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) offered the 'Id prayer and then delivered the sermon giving the command: He who slaughtered the animal before prayer should slaughter (another animal as a sacrifice). The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں