پانی برتن میں سانس لینے کی کراہت اور برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لے کر پانی پینے کے استحباب کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ہشام دستوائی , ابوعصام , انس
حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ أَبِي عِصَامٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَقَالَ فِي الْإِنَائِ
قتیبہ بن سعید، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام دستوائی، ابوعصام، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح منقول ہے اور اس میں برتن کا ذکر ہے۔
This hadith is reported on the authority of Anas with a slight variation of wording.
