لہسن کھانے کے جواز میں
راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن سعید , شعبہ , شعبہ
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ
محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، شعبہ، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی ہے۔
This Hadith is narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters.
