صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 898

مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں

راوی: ابن ابی عمر , سفیان , ابی فروہ جہنی , عبداللہ بن عکیم

و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ الْجُهَنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُکَيْمٍ يَقُولُا کُنَّا عِنْدَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِنِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي الْحَدِيثِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ابن ابی عمر، سفیان، ابی فروہ جہنی، عبداللہ بن عکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم علاقہ مدائن میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے اور پھر باقی حدیث مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی اور اس میں قیامت کے دن کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been reported on the authority of 'Abdullah b. Ukaim with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں