سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1091

کھڑے ہو کر خطبہ پڑھنے کا بیان

راوی: ابراہیم بن موسی , عثمان بن ابی شیبہ جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَی عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا سِمَاکٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطْبَتَانِ کَانَ يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيُذَکِّرُ النَّاسَ

ابراہیم بن موسی، عثمان بن ابی شیبہ حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو خطبے پڑھتے تھے اور ان کے درمیان بیٹھتے تھے اور ان خطبوں میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن پڑھتے اور لوگوں کو نصیحت فرماتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں