عورتوں کا نماز عیدین کے لئے جانا
راوی: محمد بن عبید , حماد , ایوب , محمد , ام عطیہ ا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيَّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ وَيَعْتَزِلُ الْحُيَّضُ مُصَلَّی الْمُسْلِمِينَ وَلَمْ يَذْکُرْ الثَّوْبَ قَالَ وَحَدَّثَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ امْرَأَةٍ تُحَدِّثُهُ عَنْ امْرَأَةٍ أُخْرَی قَالَتْ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَذَکَرَ مَعْنَی حَدِيثِ مُوسَی فِي الثَّوْبِ
محمد بن عبید، حماد، ایوب، محمد، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ انے اسی طرح روایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حائضہ عورتیں عیدگاہ سے دور رہیں کپڑے کے متعلق ذکر نہیں کیا۔ (ایوب نے) بواسطہ ایک عورت کا قصہ پہلی حدیث کی مانند ذکر کیا۔
