مسافر کو شک کہ نماز کا وقت ہوا یا نہیں پھر نماز پڑھے تو درست ہے
راوی: مسدد , یحیی , شعبہ , حمزہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي حَمْزَةُ الْعَائِذِيُّ رَجُلٌ مِنْ بَنِي ضَبَّةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا لَمْ يَرْتَحِلْ حَتَّی يُصَلِّيَ الظُّهْرَ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ وَإِنْ کَانَ بِنِصْفِ النَّهَارِ قَالَ وَإِنْ کَانَ بِنِصْفِ النَّهَارِ
مسدد، یحیی، شعبہ، حمزہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی منزل پر اترتے تو سفر پر آگے روانہ نہ ہوتے جب تک ظہر کی نماز نہ پڑھ لیتے ایک شخص بولا اگرچہ دوپہر نہ ہوا ہو؟ انہوں نے کہا اگرچہ دوپہر ہو
Narrated Anas ibn Malik:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) halted at a certain place (while on a journey), he would not leave that place till he offered the noon prayer. A man said to him: Even if in the middle of the day? He replied: Even if in the middle of the day.
