اونٹ پر نفل اور وتر پڑھنے کا بیان
راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , سا لم
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَبِّحُ عَلَی الرَّاحِلَةِ أَيَّ وَجْهٍ تَوَجَّهَ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا غَيْرَ أَنَّهُ لَا يُصَلِّي الْمَکْتُوبَةَ عَلَيْهَا
احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سا لم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹ پر نفل پڑھتے تھے خواہ اس کا رخ کسی طرف ہو اور اس پر وتر بھی پڑھتے تھے، بس فرض نماز نہیں پڑھتے تھے۔
