رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد کے لئے رات میں کس وقت اٹھتے تھے
راوی: ابو توبہ , ابراہیم بن سعد , ابوسلمہ , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا أَلْفَاهُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابو توبہ، ابراہیم بن سعد، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب میرے پاس ہوتے تو صبح کو سوتے ہوتے تھے
