تہجد کی رکعتوں کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن بشر , سعید
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا کَمَا قَالَ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، سعید سے یحیی بن سعید کی طرح منقول ہے۔ اس میں یہ جملہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلام ہمیں سنائی دیتا تھا۔
