سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1475

دعا کا بیان

راوی: فص بن عمر , شعبہ , منصور , ذر , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ذَرٍّ عَنْ يُسَيْعٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الدُّعَائُ هُوَ الْعِبَادَةُ قَالَ رَبُّکُمْ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ

حفص بن عمر، شعبہ، منصور، ذر، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دعا عبادت ہے اور تمہارے رب کا فرمان ہے تم مجھ سے دعا کرو، میں قبول کروں گا،

یہ حدیث شیئر کریں