سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1486

دعا کا بیان

راوی: عمرو بن عثمان , سفیان , عباس بن عبداللہ بن معبد بن عباس , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ وَالِابْتِهَالُ هَکَذَا وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَجَعَلَ ظُهُورَهُمَا مِمَّا يَلِي وَجْهَهُ

عمرو بن عثمان، سفیان، عباس بن عبداللہ بن معبد بن عباس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یہی حدیث یوں بھی مروی ہے کہ ابتہال اس طرح ہے اور دونوں ہاتھ اس قدر بلندی تک اٹھائے کہ ہتھیلیوں کی پشت چہرہ کے قریب تک آگئی۔

یہ حدیث شیئر کریں