سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1488

دعا کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید , ابن لہیعہ , حفص بن ہاشم , بن عتبہ , سائب بن یزید اپنے والد (یزید بن سعید)

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ حَفْصِ بْنِ هَاشِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا دَعَا فَرَفَعَ يَدَيْهِ مَسَحَ وَجْهَهُ بِيَدَيْهِ

قتیبہ بن سعید، ابن لہیعہ، حفص بن ہاشم، بن عتبہ، حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد (یزید بن سعید) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دعا کرتے تھے تو دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے تھے اور دعا کے بعد ہاتھوں کو منہ پر پھیر لیتے تھے

یہ حدیث شیئر کریں