سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1503

نماز کے بعد کی دعائیں

راوی: محمد بن سلیمان , عبدہ ہشام بن عروہ , ابوالزبیر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ کَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ يُهَلِّلُ فِي دُبُرِ کُلِّ صَلَاةٍ فَذَکَرَ نَحْوَ هَذَا الدُّعَائِ زَادَ فِيهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ لَهُ النِّعْمَةُ وَسَاقَ بَقِيَّةَ الْحَدِيثِ

محمد بن سلیمان، عبدہ ہشام بن عروہ، حضرت ابوالزبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن زبیر ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھتے تھے (جو اوپر مذکور ہوئی) البتہ اس میں یہ زائد ہے لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ لَهُ النِّعْمَةُ (اسکے بعد باقی حدیث ذکر کی)۔

یہ حدیث شیئر کریں