سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 37

استنجاء کے لئے ممنوعہ چیزیں

راوی: یزید بن خالد , مفضل بن عیا ش , شمیم بن بتیان

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ عَنْ عَيَّاشٍ أَنَّ شِيَيْمَ بْنَ بَيْتَانَ أَخْبَرَهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَيْضًا عَنْ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يَذْکُرُ ذَلِکَ وَهُوَ مَعَهُ مُرَابِطٌ بِحِصْنِ بَابِ أَلْيُونَ قَالَ أَبُو دَاوُد حِصْنُ أَلْيُونَ بِالْفِسْطَاطِ عَلَی جَبَلٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ شَيْبَانُ بْنُ أُمَيَّةَ يُکْنَی أَبَا حُذَيْفَةَ

یزید بن خالد، مفضل بن عیا ش، شمیم بن بتیان، اسی حدیث کو راوی نے ابوسالم جیشانی سے بھی روایت کیا ہے انہوں نے عبداللہ بن عمرو سے اس وقت سنا جس وقت قلعہ پر الیون کا محاصرہ کئے ہوئے تھے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ الیون کا قلعہ فسطاط پہاڑ پر ہے اور یہ کہ شیبان کے والد کا نام امیہ اور کنیت ابوحذیفہ ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں