سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 40

ڈھیلے سے استنجاء کرنے کا بیان

راوی: سعید بن منصور , قتیبہ بن سعید , یعقوب بن عبدالر حمن , ابوحازم , مسلم بن قرط , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ قُرْطٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ذَهَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْغَائِطِ فَلْيَذْهَبْ مَعَهُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ يَسْتَطِيبُ بِهِنَّ فَإِنَّهَا تُجْزِئُ عَنْهُ

سعید بن منصور، قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبدالر حمن، ابوحازم ، مسلم بن قرط، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لئے جائے تو استنجاء کے لئے اپنے ساتھ تین ڈھیلے لے جائے کہ ان سے استنجاء کرے یہ اس کے لئے کافی ہوں گے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: When any of you goes to relieve himself, he should take with him three stones to cleans himself, for they will be enough for him.

یہ حدیث شیئر کریں