سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 402

نماز ظہر کا وقت

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , سماک بن حرب , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ بِلَالًا کَانَ يُؤَذِّنُ الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ

موسی بن اسماعیل، حماد، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ظہر کی اذان اس وقت دیا کرتے تھے جب آفتاب ڈھل جاتا تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں