سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 405

نماز عصر کا وقت

راوی: یوسف بن موسی , جریر , منصور , خثیمہ

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ خَيْثَمَةَ قَالَ حَيَاتُهَا أَنْ تَجِدَ حَرَّهَا

یوسف بن موسی، جریر، منصور، خثیمہ نے کہا کہ سورج کے زندہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کی حرارت اور گرمی محسوس کی جائے۔

یہ حدیث شیئر کریں