مسجد میں عورتوں کے جانے کا بیان
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , محمد بن عمر , ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَمْنَعُوا إِمَائَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللَّهِ وَلَکِنْ لِيَخْرُجْنَ وَهُنَّ تَفِلَاتٌ
موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن عمر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی بندیوں کو مسجد جانے سے نہ روکو لیکن وہ اس بات کا خیال رکھیں کہ خوشبو لگا کر نہ جائیں۔
Narrated AbuHurayrah:
Do not prevent the female servants of Allah from visiting the mosques of Allah, but they may go out (to the mosque) having no perfumed themselves.
