سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1039

قربانی میں کونسا جانور مکروہ ہے

راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , قتادہ , جری بن کلیب , علی

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الدَّسْتُوَائِيُّ وَيُقَالُ لَهُ هِشَامُ بْنُ سَنْبَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جُرَيِّ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُضَحَّی بِعَضْبَائِ الْأُذُنِ وَالْقَرْنِ قَالَ أَبُو دَاوُد جُرَيٌّ سَدُوسِيٌّ بَصْرِيٌّ لَمْ يُحَدِّثْ عَنْهُ إِلَّا قَتَادَةُ

مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، جری بن کلیب، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عضباء کی قربانی سے منع فرمایا (یعنی جس کے کان کٹے ہوئے اور سینگ ٹوٹے ہوئے ہوں) ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ جری سدوسی بصری ہیں ان سے قتادہ کے سوا کسی نے حدیث روایت نہیں کی۔

Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited to sacrifice an animal with a slit ear and broken horn.

یہ حدیث شیئر کریں