سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1042

اونٹ گائے اور بھینس وغیرہ کہ قربانی کتنے افراد کی طرف سے ہو سکتی ہے؟

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , قیس , عطاء , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْجَزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ

موسی بن اسماعیل، حماد، قیس، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گائے سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہوتی ہے اور اونٹ بھی سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہوتا ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A cow serves for seven, and a camel serves for seven.

یہ حدیث شیئر کریں