سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1065

عتیرہ (رجب کی قربانی) کا بیان

راوی: احمد بن عبدہ , سفیان , سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا فَرَعَ وَلَا عَتِيرَةَ

احمد بن عبدہ، سفیان، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (اسلام میں) نہ عتیرہ ہے اور نہ فرع۔

یہ حدیث شیئر کریں