سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 1106

یتیم کتنی عمر کے بچہ کو کہا جاتا ہے

راوی: احمد بن صالح , یحیی بن محمد , عبداللہ بن خالد بن سعید بن ابی مریم , سعید بن عبدالرحمن بن رقیش , علی

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدِينِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعِيدِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُقَيْشٍ أَنَّهُ سَمِعَ شُيُوخًا مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ وَمِنْ خَالِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَحْمَدَ قَالَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ حَفِظْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُتْمَ بَعْدَ احْتِلَامٍ وَلَا صُمَاتَ يَوْمٍ إِلَی اللَّيْلِ

احمد بن صالح، یحیی بن محمد، عبداللہ بن خالد بن سعید بن ابی مریم، سعید بن عبدالرحمن بن رقیش، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سن کر اس بات کو یاد رکھا۔ آپ فرماتے تھے احتلام (بلوغ) کے بعد یتیمی نہیں ہے اور نہ خاموشی ہے دن بھر کی رات تک۔

Narrated Ali ibn AbuTalib:
I memorised (a tradition) from the Apostle of Allah (peace_be_upon_him): There is no orphanhood after puberty, and there is no silence for the whole day till the night.

یہ حدیث شیئر کریں