سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1140

جس عورت سے لعان ہو اس کے بچہ کی میراث کا بیان

راوی: محمود بن خالد و موسیٰ بن اسماعیل , ولید ابن جابر , مکحول

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ وَمُوسَی بْنُ عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ أَخْبَرَنَا ابْنُ جَابِرٍ حَدَّثَنَا مَکْحُولٌ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَ ابْنِ الْمُلَاعَنَةِ لِأُمِّهِ وَلِوَرَثَتِهَا مِنْ بَعْدِهَا

محمود بن خالد و موسیٰ بن اسماعیل، ولید ابن جابر، مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعان والی عورت کے بچہ کی میراث اس کی ماں کو دلائی پھر اس کے بعد اس کے وارثوں کو اس کا حقدار ٹھہرایا۔

Narrated Makhul:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) assigned the estate of a child of a woman about whom she had invoked a curse to her mother, and to her heirs after her.

یہ حدیث شیئر کریں