سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1146

کیا مسلمان کسی کافر کا وارث ہو سکتا ہے؟

راوی: مسدد , یحیی بن سعید , شعبہ , عمر بن ابی حکیم , عبداللہ بن بریدہ , یحیی بن یعمر , ابوالا سود

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي حَکِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ أَنَّ مُعَاذًا أُتِيَ بِمِيرَاثِ يَهُودِيٍّ وَارِثُهُ مُسْلِمٌ بِمَعْنَاهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مسدد، یحیی بن سعید، شعبہ، عمر بن ابی حکیم، عبداللہ بن بریدہ، یحیی بن یعمر، حضرت ابوالا سود سے روایت ہے کہ حضرت معاذ کے پاس ایک یہودی کا ترکہ لایا گیا (جس میں مدعی وراثت مسلمان تھا) تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے بموجب اس کو ترکہ دلایا۔

Narrated Mu'adh ibn Jabal:
I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Islam increases and does not diminish. He, therefore, appointed a Muslim heir (of a non-Muslim).

یہ حدیث شیئر کریں