سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1332

باوضو ہو کر عیادت کرنے کی فضیلت

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابومعاویہ , اعمش , حکم , عبداللہ بن ابی لیلی , علی

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ لَمْ يَذْکُرْ الْخَرِيفَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ مَنْصُورٌ عَنْ الْحَکَمِ کَمَا رَوَاهُ شُعْبَةُ

عثمان بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، حکم، عبداللہ بن ابی لیلی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک اور روایت بھی ایسی ہی مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مگر اس میں باغ کا ذکر نہیں۔۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ منصور نے حکم ابی حفص اسی طرح نقل کیا ہے۔ جس طرح شعبہ نے (موقوفا) نقل کیا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں