سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان ۔ حدیث 1492

قسم میں انشاء اللہ لگا دینا

راوی: احمد بن حنبل , سفیان ایوب , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَقَالَ إِنْ شَائَ اللَّهُ فَقَدْ اسْتَثْنَی

احمد بن حنبل، سفیان ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی کام پر قسم کھائی پھر کہا انشاء اللہ (یعنی اگر اللہ نے چاہا) تو اس نے استثناء کیا۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone says when swearing an oath: "If Allah wills," he makes an exception.

یہ حدیث شیئر کریں