سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان ۔ حدیث 1501

کیا لفظ قسم بھی یمین میں داخل ہے؟

راوی: احمد بن حنبل , سفیان , زہری , عبیداللہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ أَقْسَمَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْسِمْ

احمد بن حنبل، سفیان، زہری، عبیداللہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے ایک مرتبہ آپ پر قسم کھائی تو رسول اللہ نے فرمایا قسم مت کھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
AbuBakr adjured the Prophet (peace_be_upon_him). The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not adjure an oath.

یہ حدیث شیئر کریں