سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1580

ایک جانور کو دوسرے جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنا منع ہے

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , قتادہ حسن , سمرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً

موسی بن اسماعیل، حماد، قتادہ حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Samurah (ibn Jundub):
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade selling animals for animals when payment was to be made at a later date.

یہ حدیث شیئر کریں