منی میں نماز کا بیان
راوی: محمد بن علاء , ابن مبارک , معمر , زہری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ عُثْمَانَ إِنَّمَا صَلَّی بِمِنًی أَرْبَعًا لِأَنَّهُ أَجْمَعَ عَلَی الْإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ
محمد بن علاء، ابن مبارک، معمر، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منیٰ میں چار رکعتیں اس لئے پڑھی تھیں کیونکہ انہوں نے حج کے اقامت کی نیت کرلی تھی۔
