منی میں نماز کا بیان
راوی: ہناد بن سری , ابواحوض , مغیرہ , ابراہیم
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ الْمُغِيرَةِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّی أَرْبَعًا لِأَنَّهُ اتَّخَذَهَا وَطَنًا
ہناد بن سری، ابواحوض، مغیرہ، حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ چار رکعتیں اس لئے پڑھی تھیں کیونکہ انہوں نے منیٰ کو وطن بنا لیا تھا۔
