سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 298

پانچ مرتبہ سے کم دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی

راوی: مسدد بن مسرہد اسمعیل , ایوب , ابن ابی ملیکہ , عبداللہ بن زبیر , عائشہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَلَا الْمَصَّتَانِ

مسدد بن مسرہد اسماعیل، ایوب، ابن ابی ملیکہ، عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک یا دو بار دودھ کا چوسنا حرام نہیں کرتا

یہ حدیث شیئر کریں