سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 302

ان عورتوں کا بیان جن سے ایک ساتھ نکاح کرنا جائز نہیں

راوی: عبداللہ بن محمد , خطاب بن قاسم , حصیف , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَرِهَ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ وَبَيْنَ الْخَالَتَيْنِ وَالْعَمَّتَيْنِ

عبداللہ بن محمد، خطاب بن قاسم، حصیف، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا پھوپھی اور خالہ کو جمع کرنے سے اور دو خالاؤں کے جمع کرنے سے اور دو پھوپھیوں کے جمع کرنے سے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) abominated the combination of paternal and maternal aunts and the combination of two maternal aunts and two paternal aunts in marriage.

یہ حدیث شیئر کریں