سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 428

نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان

راوی: محمد بن علاء , ابواسامہ , ولید بن کثیر , عبدالرحمن , حارث , عمرو بن شعیب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ زَادَ مَنْ حَلَفَ عَلَی مَعْصِيَةٍ فَلَا يَمِينَ لَهُ وَمَنْ حَلَفَ عَلَی قَطِيعَةِ رَحِمٍ فَلَا يَمِينَ

محمد بن علاء، ابواسامہ، ولید بن کثیر، عبدالرحمن، حارث، حضرت عمرو بن شعیب سے یہی روایت مروی ہے اس میں یہ زیادہ ہے جو کسی گناہ کے کام پر قسم کھا بیٹھے تو اس کی قسم نہیں اور جو قسم کھا بیٹھے قطع رحمی کی تو اس کی بھی قسم نہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں