سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 1093

تعزیر کا بیان

راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , عمرو , بکیربن اشج , سلیمان بن یسار , عبدالرحمن بن جابر , ابوبردہ انصاری ,

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ

ابوکامل، ابوعوانہ، عمر، ابن سلمہ اپنے باپ سے اور وہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی کسی کو مارے توچہرے پر نہ مارے۔

یہ حدیث شیئر کریں