سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1113

جس نے اپنے غلام کو قتل کردیا یا مثلہ کردیا تو اس سے قصاص لیا جائے گا یا نہیں ؟

راوی: علی بن جعد , شعبہ , موسیٰ بن اسماعیل , حماد , قتادہ , حسن , سمرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ

علی بن جعد، شعبہ، موسیٰ بن اسماعیل، حماد، قتادہ، حسن، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنے غلام کو قتل کیا تو ہم اسے قصاص میں قتل کردیں گے اور جس نے اپنے غلام کو جدع کیا۔ (ناک کان وغیرہ کاٹے) تو ہم بھی اسے جدع کریں گے۔

Narrated Samurah:
The Prophet (peace_be_upon_him) Said: If anyone kills his slave, we shall kill him, and if anyone cuts off the nose of his slave, we shall cut off his nose.

یہ حدیث شیئر کریں