سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سنت کا بیان ۔ حدیث 1206

سنت کو لازم پکڑنے کا بیان

راوی: ابوکامل , اسماعیل , خالد حذا فرماتے ہیں کہ میں نے حسن بصری

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ قَالَ قُلْتُ لِلْحَسَنِ مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفَاتِنِينَ إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ قَالَ إِلَّا مَنْ أَوْجَبَ اللَّهُ تَعَالَی عَلَيْهِ أَنَّهُ يَصْلَی الْجَحِيمَ

ابوکامل، اسماعیل، حضرت خالد حذا فرماتے ہیں کہ میں نے حسن بصری سے کہا کہ ، مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفَاتِنِينَ۔ إِلَّا مَنْ هُوَ صَالُ الْجَحِيمِ۔ فرمایا کہ سوائے ان لوگوں کے جن پر اللہ نے واجب کردیا کہ وہ آگ میں جلیں گے۔

یہ حدیث شیئر کریں