سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 176

ان جانوروں کا بیان جو کسی قوم کی کھیتی برباد کردیں

راوی: احمد بن محمد بن ثابت , عبدالرزاق , معمر , زہری , حرام بن محیصہ ,

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطَ رَجُلٍ فَأَفْسَدَتْهُ عَلَيْهِمْ فَقَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أَهْلِ الْأَمْوَالِ حِفْظَهَا بِالنَّهَارِ وَعَلَی أَهْلِ الْمَوَاشِي حِفْظَهَا بِاللَّيْلِ

احمد بن محمد بن ثابت، عبدالرزاق، معمر، زہری، حرام بن محیصہ، محیصہ سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عاذب کی ایک اونٹنی کسی آدمی کے باغ میں داخل ہوگئی اور سے تباہ کر ڈالا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں فیصلہ فرمایا اہل اموال دن میں تو خود حفاظت کریں جبکہ رات میں جانوروں کے مالکان اس کی حفاظت کریں۔

Narrated Muhayyisah:
The she-camel of Bara' ibn Azib entered the garden of a man and did damage to it. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave decision that the owners of properties are responsible for guarding them by day, and the owners of animals are responsible for guarding them by night.

یہ حدیث شیئر کریں