سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 259

اللہ کی کتاب میں بغیر علم کے گفتگو کرنے کا بیان

راوی: عبداللہ بن محمد بن یحیی , یعقوب بن اسحق سہیل بن مہران , ابوعمران بن جندب ,

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُقْرِئُ الْحَضْرَمِيُّ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ مِهْرَانَ أَخِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ عَنْ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ فِي کِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ بِرَأْيِهِ فَأَصَابَ فَقَدْ أَخْطَأَ

عبداللہ بن محمد بن یحیی، یعقوب بن اسحاق سہیل بن مہران، ابوعمران، جندب سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے قرآن کریم میں اپنی رائے سے صحیح گفتگو بھی کی تو اس نے غلطی کی۔

Narrated Jundub:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone interprets the Book of Allah in the light of his opinion even if he is right, he has erred.

یہ حدیث شیئر کریں