سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 266

علم سے روکنے کی کراہت کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد علی بن حکم , عطاء , ابوہریرہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَکَمِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَکَتَمَهُ أَلْجَمَهُ اللَّهُ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

موسی بن اسماعیل، حماد علی بن حکم، عطاء، ابوہریرہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایات کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جس شخص سے کسی علم کے بارے میں سوال کیا گیا اور اس نے باوجود علم کے اسے چھپایا اللہ تعالیٰ قیامت میں آگ کی لگام ڈالیں گے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who is asked something he knows and conceals it will have a bridle of fire put on him on the Day of Resurrection.

یہ حدیث شیئر کریں