سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ پینے کا بیان ۔ حدیث 289

نشہ کا بیان

راوی: قتیبہ , اسمعیل , داؤد بن بکر بن ابی فرات , محمد بن منکدر جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ بَکْرِ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ

قتیبہ، اسماعیل، داؤد بن بکر بن ابی فرات، محمد بن منکدر جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو چیز کثیر نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If a large amount of anything causes intoxication, a small amount of it is prohibited.

یہ حدیث شیئر کریں