سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ پینے کا بیان ۔ حدیث 343

برتن ڈھانکنے کا بیان

راوی: سعید بن منصور , عبداللہ بن محمد , قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز ابن محمد ہشام

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُسْتَعْذَبُ لَهُ الْمَائُ مِنْ بُيُوتِ السُّقْيَا قَالَ قُتَيْبَةُ هِيَ عَيْنٌ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْمَدِينَةِ يَوْمَانِ

سعید بن منصور، عبداللہ بن محمد، قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز بن محمد، ہشام اپنے والد سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے سقیا کے گھروں سے میٹھا پانی لایا جاتا تھا، قتیبہ بن سعید کہتے ہیں کہ سقیا ایک چشمہ ہے جو مدینہ منورہ سے دو دن کی مسافت کے فاصلہ پر واقع ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The water from as-Suqya' was considered sweetest by the Prophet (peace_be_upon_him). Qutaybah said: it was a well on two days' journey from Medina.

یہ حدیث شیئر کریں