سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 489

نظر لگنے کا بیان

راوی: احمد بن حنبل , عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ ,

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَيْنُ حَقٌّ

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے براہ راست بیان کی کہ آپ نے فرمایا کہ نظر لگنا حق ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں