سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان ۔ حدیث 554

ان لوگوں کا بیان جو مال نہ ہونے کی صورت میں عدم استسعاء کے قائل ہیں

راوی: عبداللہ بن محمد بن اسماء , جویریہ , نافع , ابن عمر سے اس سند

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی مَالِکٍ وَلَمْ يَذْکُرْ وَإِلَّا فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ انْتَهَی حَدِيثُهُ إِلَی وَأُعْتِقَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ عَلَی مَعْنَاهُ

عبداللہ بن محمد بن اسماء، جویریہ، نافع، ابن عمر سے اس سند سے اس باب کی پہلی حدیث مالک ہی منقول ہے اور اس میں وَإِلَّا فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ کا ذکر نہیں ہے اور یہ حدیث وَأُعْتِقَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ پر ختم ہوگئی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں