سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان ۔ حدیث 561

کوئی شخص ذی محرم کا مالک ہو تو کیا حکم ہے

راوی: ابو بکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , سعید , قتادہ , جابر بن زید , حسن اور جابر بن زید

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ وَالْحَسَنِ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد سَعِيدٌ أَحْفَظُ مِنْ حَمَّادٍ

ابو بکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، سعید، قتادہ، جابر بن زید، حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن زید سے یہی حدیث منقول ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں